Urdu Shayari چلنے کا حوصلہ نہیں روکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھکو نڈھال کر دیا جنکو سورج میری چوکھٹ سے ملا تھا یارو اب وہ خیرات مے دیتے ہے اجالے مجھکو دلو مے فرق پڑ جائے تو اتنا یاد رکھنا تم دلیلے ۔منّتے اور فلسفے بیکار جاتے ہے عقل والو کے نصیبو مے کہا زوکجنوں عشق والے ہے جو سب کچھ لٹا دیتے ہے
No comments:
Post a Comment